3 جنوری 2014 - 20:30
پیغمبر اکرم(ص) کا خط امام علی(ع) کے دستخط سے

اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ درج ذیل تصویر اس خط کی ہے جو پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ السلام نے بحرین کے پادشاہ منذر بن ساوی عبدی کو لکھا اور اسے اسلام کی طرف دعوت دی اور کہا جاتا ہے کہ یہ خط مولائے کائنات کے دست ہائے مبارک کا املاء ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲